the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی،6مئی(ایجنسی) بامبے ہائی کورٹ نے ایک اہم حکم میں کہا ہے کہ مہاراشٹر میں بیف رکھنا اب جرم نہیں ہے اور اس پر سزا نہیں ہوگی. لیکن باہر سے گوشت منگا سکتے ہیں. باہر سے گوشت مگانا جرم نہیں ہے. واضح رہے کہ مہاراشٹر گائے کو ذبح کرنا اب



بھی جرم قرار ہے.
واضح رہے کہ اس سے پہلے جنوری میں بامبے ہائی کورٹ نے مہاراشٹر میں بیف پر تفصیلی پابندی لگانے والے قانون کی آئینی قانونی حیثیت کو چیلنج دینے والی درخواستوں پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھا تھا. صدر نے گزشتہ سال فروری میں مہاراشٹر جانوروں کے تحفظ (ترمیم) قانون 1976 کو منظوری دی تھی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.